جامعہ دارالعلوم انوارمصطفےؐ جو 10 جولائ کو شاٹ سرکٹ کی وجہ سے جل گیا تھا 5 ماہ گزنے کے بعد بھی شاہ صاحب نے مدد نہیں صرف یقین دیہانی ہی کروائ ھے یہ مدرسہ جو کے نیلم ویلی کے دوردراز علاقے دواریاں بالا میں ایک عرصہ سے قائم تھا اب صرف جلی ہوئ عمارت ھے @ShahGhulamQadi1@AzadJillani
سعودی عرب میں جو 39 ملکوں کی فوج بنی ہے وہ صرف اور صرف بادشاہوں کی بیویوں کی حفاظت کرنے کے لئے بنائی گئی ہے تمام مسلمانوں لیڈروں کی غیرت کب جاگے گی ۔ لعنت بے شمار ہو سب پر
سینئر صحافی مظہر حسین بٹ
بلدیہ ٹاؤن NA-249،نیو اتحاد اسکول نمبر 213 میں مفتاح اسماعیل صاحب (PMLN) کے 84 ووٹ دوسرے کینڈیڈیت کے کھاتے میں ڈالتے ہوئے پریذائیڈنگ آفیسر رنگے ہاتھوں پکڑے گئے جس پر اپنی چوری چھپاتے ہوئے کریکشن کرنی پڑی۔
@CMShehbaz@MiftahIsmail
@sabirnazar1@AdnankhanFan@MiftahIsmail بہت خوب👏👏👏
میں بھی اس competition میں شامل ہوں گی۔ کل آپکو مفتاح صاحب کے کیمپ سے اپنی سیلفی بھیجوں گی۔ کل ایک وڈیو بنائ تھی۔ اسے بھی شامل کر لیں اگر مناسب سمجھیں۔@sabirnazar1
آج سحری میاں جی ریسٹورنٹ کالا شاہ کاکو آٹھ سو روپے میں بوفے
دیسی مرغا مٹن کے پاوے ماں کی دال دیسی گھی و میں دیسی پراٹھے آلو کی بھجیا بہت کچھ تھا
سینئر صحافی مظہر حسین بٹ
لوجی کرلوگل بلوچستان میں ایس اوپیزپرعملدرآمدکروانےکےنتیجے
میں لیویزاہلکاروں نےنہتےعوام پر سیدھےفائرکھول دیئے۔
توبہ ہےخدایاہم کشمیرپربھارتی ظلم کی بات کرتےہیں جبکہ وطن
عزیز میں اس سےبھی بڑھ چڑھ کےداستان رقم کی جارہی ہے Pmlnجہلم #بیغیرت_اعظم_قوم_پرمسلط