پنجاب میں اساتذہ کرام کے مسائل دن بدن گھمبیر صورت حال اختیار کرتے جا رہے ہیں۔ پنجاب بھر سے اساتذہ کرام بھی بار بار رابطہ کر رہے تھے کہ آپ کمپیوٹر ٹیچرز کے ساتھ ساتھ تمام کیڈرز اساتذہ کے حقوق کے لئے آواز اٹھائیں۔ اب جب کہ پیکٹ پنجاب تمام اضلاع میں اپنے پاؤں پر کھڑی ہو چکی ہے
@DrMuradPTI@ImranKhanPTI@UsmanAKBuzdar
ڈیٹا انٹری آپریٹرز بنایا ہو اساتذہ کو جبکہ ڈیٹا انٹری آپریٹرز ا��ر کلرکس گھروں پر بیٹھے ہیں۔ جب ٹیچر ہیلتھ کے انڈر کام کریں گے تو عید کے بعد سکول امتحان کی تیاری اور بورڈ امتحان کی تیاری کون کرواے گا۔ نوٹس کی اپیل ہے۔
@DrMuradPTI@ImranKhanPTI@UsmanAKBuzdar
ڈیٹا انٹری آپریٹرز بنایا ہو اساتذہ کو جبکہ ڈیٹا انٹری آپریٹرز اور کلرکس گھروں پر بیٹھے ہیں۔ جب ٹیچر ہیلتھ کے انڈر کام کریں گے تو عید کے بعد سکول امتحان کی تیاری اور بورڈ امتحان کی تیاری کون کرواے گا۔ نوٹس کی اپیل ہے۔
اسلام آباد میں اساتذہ پر شیلنگ اور گرفتاریاں قابل مذمت ہیں۔SSE/AEOs کو غیر مشروط طور پر مستقل کیا جائے۔ گرفتار اساتذہ کو فوری رھا کیا جائے وگرنہ پنجاب بھر سے اساتذہ اسلام آباد کا رخ کرلیں گے۔
منجانب امان اللہ خان سیکریٹری انفارمیشن PTU جھنگ
@UsmanAKBuzdar@DrMuradPTI
#19DecBanigalaProtestbySSEsAEOs@ImranKhanPTI
آج کا دن بتائے گا "ریاست مدینہ" میں قوم کے معماروں کے ساتھ ریاست کے سرپرست کا کیا سلوک تھا۔ ان میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جنھوں نے عمران خان کو ووٹ دیا۔ یہ اپوزیشن نہیں، کوئی سیاسی پارٹی نہیں۔ انہیں نہ اقتدار چاہیے نہ وہ "تبدیلی"
1/3
پرائم منسٹر سٹیزن پورٹل پر کی جانے والی شکایت میں ملوث ہونے کے الزام پرڈپٹی ڈی ای او فی میل تحصیل بھکر شہلا یاسمین نے درجہ چہارم کے ملازمین کو شوکاز جاری کردیا۔
کیا مظلوم کا داد رسی کے لیے فریاد کرنا بھی جرم ہے؟
@DrMuradPTI@SchoolEduPunjab@UsmanAKBuzdar@ImranKhanPTI
بھکر میں پیش آنے والے افسوس ناک کی فوٹیج ویڈیو جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح ایک ڈی ایس پی اپنے ہی کانسٹیبل کی لاش کی بے حرمتی کر رہا ہے. یہ ہیں وہ پولیس اصلاحات جن کا عمران خان نے عوام سے وعدہ کیا تھا.
@ImranKhanPTI@UsmanAKBuzdar@SHABAZGIL@OfficialDPRPP