خان کی رہائی کے لیے لڑو لڑ نہیں سکتے تو لکھو، لکھ نہیں سکتے تو بولو، بول نہیں سکتے تو ساتھ دو، ساتھ بھی نہیں دے سکتے تو جو لڑ،بول اور لکھ رہے ہیں ان کی مدد کرو اگر مدد بھی ن�� کرسکو تو ان کے حوصلوں کو گرنے مت دو کیونکہ وہ آپ کے حصے کی لڑائی لڑ رہے ہیں
#ReleaseImranKhan
@TeamDigitaLegnd
یہاں کردار سے زیادہ چالاکی اور ضمیر سے زیادہ مصلحت کو اہمیت دی جاتی ہے۔ یہی تلخ حقیقت ہے جو ہمیں اندھیر نگری کی طرف دھکیل رہی ہے، جہاں ظلم معمول اور حق بات جرم بن چکی ہے
#خوف_کیسا_نکلو_خان_کیلئے
@TeamDigitaLegnd
کہتے ہیں عمران خان کے لیے سارے دروازے بند ہو گئے ہیں
دروازے تو یوسف علیہ السلام کے لیے بھی بند ہو گئے تھے پھر کس نے کھولے تھے وہ بند دروازے ؟
کھولنے والی ذات آج بھی موجود ہے وہی کھولے گی بند دروازے ان شاءاللہ
صبح بخیر زندگی
#خوف_کیسا_نکلو_خان_کیلئے
@TeamDigitaLegnd
Ayub Medical College is my dream medical college even to Pakistan. Insha Allah one day I will fulfill my dream. May Allah make it successful. But this video I made of Ayub Teaching Hospital.🌸❤️
@SaeedS914