پنجاب پبلک سروس کمیشن میں پرچوں اور نوکریوں کی فروخت کا انکشاف کرنے والے نوجوان محمدبلال کو ایف آئی اے نے سائبرکرائم کے تحت گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتاری مبینہ طور پر کمیشن کے ملازم امجد کی درخواست پر ہوئی، گرفتاری کو محمدبلال کے والد نے کنفرم #ppsc#ppscshameonyou
Translate Tweet

افسوسناک، پنجاب پبلک سروس کمیشن میں پرچوں اور نوکریوں کی فروخت کا انکشاف کرنے والے نوجوان محمدبلال کو ایف آئی اے نے سائبرکرائم کے تحت گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتاری مبینہ طور پر کمیشن کے ملازم امجد کی درخواست پر ہوئی، گرفتاری کو محمدبلال کے والد نے کنفرم کیا ہے۔
#ppsc#ppscshameonyou