ایم کیو ایم پاکستان رکن رابطہ کمیٹی زاہد منصوری بھائی نے کراچی میں نجی اسپتال میں داخل انچارج سندھ تنظیمی کمیٹی سلیم رزاق بھائی کی والدہ محترمہ کی عیادت و خیریت دریافت کیں۔
@ZahidMansori@MQMPKOfficial
ایم کیوایم پاکستان ملیر ٹاون انچارج اجمیری بھائی جوائنٹ انچارج جنید خان یوسفزئی بھائی نے ٹانگ اسٹینڈ پر یوسی 5.B کی جانب سے لگائے گئے کیمپ کا وزٹ کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ یوسی اس کے ذمہ داران و کارکنان بھی موجود تھے جہاں پر جلوس کے شرکاء کو شربت پانی اور نذر و نیاز تقسیم کی
یوسی 13 پی آی بی ٹاون کے اسیرکارکن ساجد بھائی کے والد یامین بھای جو ایلڈر ونگ کے کارکن بھی تھے۔گذشتہ شب انتقال کر گئے تھے۔ انکی نماز جنازہ میں اراکین رابطہ کمیٹی زاہد منصوری۔ارشاد ظفیر اور پی آی بی ٹاون انچارج غوث بھای نے شرکت کی۔اس موقع پر اراکین ٹاون و یوسی کمیٹی اور کارکنان
حیدرآباد میں 30 ستمبر 1988 کا قتل عام ملکی تاریخ کا بدترین قتل عام ہے۔پولیس غائب تھیں اور قوم پرست دہشت گردوں نے10 منٹ میں 200 سے زائد مہاجروں کو شہید کردیا گیا۔
بعد میں دہشت گرد گرفتار ہوے اور انہیں رہا کر دیا گیا۔
تو ، انہیں کس نے مارا؟
#سانحہ_حیدرآباد30ستمبر
آج اراکین رابطہ کمیٹی امین الحق بھائی اور زاہد منصوری بھائی نے مہران ٹاون کورنگی میں متاثرہ فیکٹری کا دورہ کیا جہاں آج آگ لگنے سے16افراد شہید ہوگِے ہیں۔اس موقع پر رکن سی اوسی ۔ایم پی ٹاون انچارج کورنگی اور اراکین ٹاون کمیٹی و کارکنان موجود ہیں۔
#MQMpk@ZahidMansori
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
یقیناً تو جو کچھ خرچ کرے اور اس سے تیری نیت اللہ کی رضا حاصل کرنی ہو تو تجھ کو اس کا ثواب ملے گا۔ یہاں تک کہ اس پر بھی جو تو اپنی بیوی کے منہ میں ڈالے۔
(صحیح بخاری،۵۶)
رکن رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان زاہد منصوری بھائی نے ایم پی اے ہاشم رضا بھائی کے بہنوئی کے نماز جنازہ میں شرکت کی ، اس موقع پر مرکزی رکن سی بی سی حیدر بھائی اور ایم پی اے غلام جیلانی بھائی،ملیر ٹاؤن آرگنائزر و دیگر ٹاؤنز انچارجز،یوسی انچارجز،ذمہ دران بھی موجود
#MQMpk
آج عاشورہ کے سلسلے میں حضرت امام حسین کی شہادت لے عظیم سانحہ کی یاد میں میں سمیع شاہ صاحب نے ایک محفل نعت منعقد کی جس میں ممتاز نعت خوان قاری وحید ظفر قاسمی صاحب نے نعت خوانی کی اور فضائل امام حسین بتائے۔اس محفل میں رکن رابطہ کمیٹی زاہد منصوری نے شرکت کی۔
پاکستان میں حاگیردارانہ،وڈیرانہ قبائلی کلچر ہےجہاں عورتوں کے ساتھ دور جاہلیت والا سلوک کیا جاتا ہے۔پنجاب،سندھ،بلوچستان اور کے پی کے میں عورتوں کو غیرت کے نام ہر قتل،زندہ دفن،ونی۔کاروکاری کر دیا جاتا ہے۔۔تعلیم شعور کے بنا تدارک ممکن نہیں۔
کراچی اس قبیح فعل سے پاک ہے
#EndFemicide
گذشتہ روز مواچھ گوٹھ میں دھماکے سے 14افراد شہید ہوگئے تھے۔آج انکی نماز جنازہ اسٹار گراونڈ شیرپاو کالونی میں ادا کی گئی۔جس میں رکن رابطہ #MQMpk کمیٹی زاہد منصوری نے ٹاون انچارج ڈسٹرکٹ ملیر رانا خالد کے ساتھ شرکت کی اور لواحقین سے تعزیت کی۔اس موقع پر ٹاون ویوسی کمیٹی موجود ہیں
بچے من کے سچے۔۔۔۔۔
14 اگست یوم آزادی کے دن باجا بجا کر بتارہے ہیں کہ جاگیرداروں، وڈیروں، بیوروکریسی اور ڈکٹیٹرشپ نے پاکستان کا باجا بجا دیا ہے۔۔۔
#جشن_آزادی