زمل۔۔۔میری جان سے پیاری بیٹی۔۔۔اپنے الفاظ مت گنواٶ تم۔۔۔ننھی جان دیواروں سے بھی بھلا کوٸی باتیں کرتا ہے۔ جس دیوار سے تم مخاطب ہو یہ تو بمشکل اپنا وجود برقرار رکھے ہوۓ ہے۔۔ نہ گڑیا نہ اپنے الفاظ واپس لو۔۔
#RegulariseSSEsAEOs#19MarchLahoreDharna#RegularizationWithoutPPSC
یہ روتا بچہ کسی سیاست دان کا ہوتا، تو سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہو چکا ہوتا،
انسانی حقوق کی تنظیمیں جاگ چکی ہوتیں
لیکن یہ بچہ کسی استاد کا ہے اس لئ�� کوئی فرق نہیں پڑتا
روتا ہے تو روتا رہے خود ہی چپ ہو جائے گا
#TeachersProtestAtZamanPark
#RegulariseSSEsAEOs
@ChParvezElahi
@BBCUrdu
آج مورخہ 29 دسمبر کو پنجاب کیبنیٹ میٹنگ 1:30 دن کو ہو رہی ہے ایجنڈے نمبر 4 پر جھنگ ضلع میں نئی تحصیل منڈی شاہ جیونہ شامل ہے۔ آج 29 دسمبر کو نئی تحصیل منڈی شاہ جیونہ منظوری ہو جائے گی۔۔
اسکے ساتھ AEOs ریگولیشن بھی ٹیبل ایجنڈا میں شامل
شکریہ رائے تیمور حیات بھٹی صاحب۔ جگ جگ جیو
"میڈیا کوریج، 27 دسمبر 2022"
پنجاب بھر سے اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے اساتذہ اور اے ای اوز کا لاہور مال روڈ پر دھرنا جاری۔
بشکریہ: @gnnhdofficial
"میڈیا سیل ایسوسی ایشن آف اے ای اوز، پنجاب"
#RegulariseSSEsAEOs