"یہ قتل تمہارے گلے پڑ جائیں گے"
قاسم کی موت گوجرانولہ جیل میں ہوئی۔ وہ 9 مئی میں 5 سال کی بے گناہ سزا کاٹ رہا تھا۔ 2 سال سے زیادہ کا عرصہ جیل کاٹ چکا تھا💔
اللہ پاک جو ظلم کر رہے ہیں
اور جو لوگ اس
قوم اور ملک کے ساتھ مخلص نہیں
ان کو تباہ و برباد فرما امین
صبح بخیر🌷
السلام علیکم🌷
❤️اللہ پاک تمام مسلمانوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے 🌹
❤️رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت میں رکھے🌹
❤️خیر خوشیاں دے اور ہر جائز حاجت پوری فرمائےامین🌹
❤️سرداریاں مختاریاں
محمد صلی اللہ علیہ وسلم تے ختم ہو گئیاں🌷
شوکت خانم کا سارا خاندان بہادر نکلا
جرنیلوں کو علیمہ خان سے بہت تکلیف ہے
شیرنی نے سب کا جینا حرام کیا ہوا ہے
اور اپنے بھائی عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہیں
#StayStrongAleemaKhan