تحریک انصاف انڈین پیسے پر پلتی ہے🚨
تحریک انصاف کی بیرونی فنڈنگ پر پلنے والے چند ہزار لوگوں نے پورے ملک کو یرغمال بنا رکھا ہے اشتعال انگیز تقریر سے سیاست نہیں ہوتی عوامی مساٸل پر آپ بات کرنے کے قابل نہیں اس لیے اداروں اور عوام کے دمیان نیازی کا بیرونی ایجنڈا نفرت پھیلا رہا ہے ایک بات ماننی پڑے گی کہ پی ٹی آئ جو کرتی ہے وہ دھڑلے سے کرتی ہے چاہیے غیر ملکی فنڈنگ ہو یا شوکت خانم ہسپتال کے صدقات کی چوری
جب بھی ملک میں کچھ گڑ بڑ کرنی ہو یہ فئنڈنگ کی اپیل کر دیتے ہیں اور باہر بیٹھی اسکی سہولت کار طاقتیں فنڈنگ کر دیتی ہیں اور پھر یہی فنڈنگ پاکستان میں صحافیوں پر خرچ ہوتی ہے یو ٹیوبروں پر خرچ ہوتی ہے پیڈ ورکروں کی تنخواہیں بھی اسی پیسہ سے نکلتی ہیں اور نک کے کوکے بھی اسی رقم سے تلاش کئے جاتے ہیں۔اسی فنڈنگ سے امریکہ میں ہائیر کی گئی تین تین فرموں کو ادائیگی ہوتی ہے ان فرموں کے تانے بانے انڈیا اسرائیل امریکہ سے ملتے ہیں یہ وہ فرمیں ہیں جو پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے خلاف بھی کام کرتی ہیں لیکن دوسری طرف سپورٹ عمران خان کی کرتی ہیں۔ انکا میڈیا سیل جھوٹ کو سچ بنا کر سیل کرتا ہے اور اس سپیڈ سے کرتا ہے کہ جب تک لوگوں کو سچ پتہ چلتا ہے پلوں کے نیچے سے کافی پانی گزر چکا ہوتا ہے۔
عمران خان کی کہانی ۹۲ ورلڈ کپ سے ہی شروع ہوتی ہے. پھر اس کی گولڈ سمتھ فیملی میں شادی دوسرا ثبوت ہے .۲٠۱۸ میں آر ٹی ایس بٹھا کر الیکشن ہائ جیک کر کے اسے وزیراعظم بنوایا گیا. اس نے حکومت میں آتے ہی قادیانیوں اور سکھوں کی ریاست کے عالمی منصوبے کرتارپور راہداری پر کام شروع کر دیا. کشمیر کی متنازع حیثیت ختم کروانے میں انڈیا کے ساتھ انڈرسٹنڈنگ. پاکستانی معیشت کی تباہی سٹیٹ بینک کو آئ ایم ایف کے حوالے کرنا ڈالر کو آزاد کر کے ملک کو دیوالیہ کرنا ایٹمی اور میزائل پروگرام کو رول بیک کرنا. حکومت سے علیحدہ کیے جانے پر فوج اور ریاستی اداروں پر حملے کیا یہ سب عالمی یہودی ایلومیناٹی سپورٹ کے بغير ممکن ہو سکتے تھے. فارن فنڈنگ کیس بھی ایک بہت بڑا ثبوت ہے
عمران خان کشمیر فروش؟🚨🚨🚨
تمام محب وطن پاکستانی پڑھ کر شئیر کریں تاکہ یوتھیوں کی اوقات بتائی جا سکے
👇
23 جولائی 2019ء کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عمران خان کو کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کی۔ جس پر عمران خان نے ڈونلڈ ٹرمپ سے کہا کہ ہم آپ کو دعائیں دینگے۔
👇
25 جولائی 2019ء کو پاکستان واپسی پر عمران خان نے ٹرمپ سے ملاقات پر اپنی بےپناہ خوشی کا اظہار ان الفاظ میں کیا کہ 'مجھے ایسا لگ رہا ہے جیسے ورلڈ کپ جیت کر آرہا ہوں۔'
👇
اس ملاقات کے 11 دن بعد 5 اگست 2019ء کو انڈیا نے کشمیر کو خود میں ضم کرنے کا اعلان کردیا۔ جس پر پی ٹی آئی کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پہلا ردعمل یہ دیا کہ 'ہم انڈیا سے جنگ نہیں لڑ سکتے۔'
👇
لیکن شائد شاہ محمود قریشی کے اس بیان پر انڈیا کی تسلی نہیں ہوئی۔ لہذا عمران خان نے پارلیمنٹ میں کھڑے ہوکر تقریر کرتے ہوئے ایک بار پھر کہا 'میں کیا کروں؟ انڈیا پر حملہ کردوں کیا؟'۔
👇
اقوام متحدہ کی قرارداد نمبر 45/130 کشمیروں کو مسلح جدوجہد کی اجازت دیتی ہے۔ اس کا راستہ روکنے کے لیے عمران خان نے اگلا بیان یہ دیا کہ 'جو کشمیر میں جہاد کرے گا وہ کشمیریوں پر ظلم کرے گا۔'
👇
عمران خان کے ان اعلانات کے بعد انڈیا پاکستان یا کشمیری مجاہدین کی جانب سے کسی بھی جنگ یا مسلح جدوجہد کے خوف سے آزاد ہوگیا۔
👇
اسی دوران یوتھیوں کو مطمئن کرنے کے لیے عمران خان نے درج ذیل اقدامات اٹھائے۔
👇
1۔ پوری قوم سے اپیل کی کہ انڈیا کے کشمیر ضم کرنے پر چند منٹ کھڑے ہوکر خاموشی اختیار کریں۔
👇
2۔ کشمیر کی آزادی کے نام پر درخت لگایا۔
👇
3۔ اسلام آباد میں مختلف شاہراہوں پر مودی کی تصاویر لگا کر عوام سے اپیل کی کہ ان کو دیکھ کر ہارن بجائیں۔
👇
4۔ شاہراہ کشمیر کا نام بدل کر 'سرینگر ھائی وے' رکھ دیا۔
👇
عمران خان جب یہ مضحکہ خیز حرکتیں کر رہا تھا تب کئی لوگوں نے اس کو مشورہ دیا کہ کوشش کریں کہ اس معاملے کو عالمی عدالت میں لے کر جائیں۔ اگر انڈیا وہاں نہیں جاتا تو یہ حساس ایشو ہے اس پر اقوام متحدہ کا اجلاس بلوانے کی کوشش کریں کیونکہ انڈیا نے اقوام متحدہ کے قرار داد کی خلاف ورزی کی ہے۔ یہ بھی نہ ہو تو کم از کم اس پر الگ سے ایک او آئی سی اجلاس ہی بلوا لیں۔
👇
لیکن عمران خان نے ان میں سے کچھ بھی نہیں کیا۔ شائد کوئی یوتھیا جواب دے سکے کہ عمران خان نے یہ سب کیوں نہیں کیا؟
👇
ایک انڈین صحافی جین نے دعوی کیا کہ نریندر مودی نے عمران خان کی تقریباً 200 کروڑ کی فنڈنگ کی تھی جس کی وجہ سے اس نے ہمیں کمشیر پر آسانی فراہم کی۔
👇
کشمیر کاز پر عمران خان کی بدترین سفارتی ناکامی اور مجرمانہ غفلت پر اس کو 'کشمیر فروش' کہا جاتا ہے۔
👇
انڈیا کے اس غیرقانونی اقدام کے خلاف خود انڈیا میں سپریم کورٹ سے رجوع کیا گیا۔ لیکن چند دن پہلے انڈیا کے سپریم کورٹ نے انڈین ریاست کے اس اقدام کو درست قرار دے دیا۔ جس پر عمران خان نے جیل سے بیٹھ کر بھڑک ماری کہ ہماری حکومت ہوتی تو ہم پہلے کی طرح سخت ردعمل دیتے۔ (غالباً زیادہ زور سے ہار بجانے کا حکم دیتے یا مودی کی تصاویر لگوا کر لوگوں سے اپیل کرتے ہیں اس کو دیکھ کو منہ پھیریں اور خفگان کا اظہار کریں؟)
👇
اس شخص کو ذرا شرم نہیں آئی یہ بیان جاری کرواتے۔ انڈین سپریم کورٹ نے تو صرف اپنی ریاست کے فیصلے کو درست قرار دیا ہے۔ فیصلہ تو عمران خان کے ہی دور میں کیا گیا تھا۔ تب کیا کیا تھا اس نے؟
🚨
نوٹ ۔۔ سال 2019ء میں ہی انڈیا سے پاکستان کی جھڑپ ہوئی تھی اور پاک فوج نے انڈیا کے جہاز گرا کر ابھی نندن کو زندہ پکڑ لیا تھا۔ جس پر مودی نے دھمکی دی کہ ابھی نندن کو نہ چھوڑا تو حملہ کرتا ہوں اور عمران خان نے اگلے ہی دن غیر مشروط طور پر ابھی نندن کو واپس بھیجنے کا اعلان کر دیا۔
#ImranKhanPTI
#Kashmir
جب پورا سندھ سیلاب میں ڈوبا ہوا تھا اس وقت نی سلام زدگان والوں کے پاس امداد کرنے پہنچی اور نواز شریف کا نام روشن کرنے والی میڈم شمائلہ رانہ صاحبہ کو اج ٹکٹ سے محروم کیا گیا اج ان کی محنت اپ کو نظر نہیں ائی @MaryamNSharif
سندھ کے علاقے میں لوگوں کو اکٹھا کرنے والی
مسلم لیگ نون نے ہمیشہ مخلص ورکروں کو کھویا ہے ورکروں کا دل دکھایا ہے اگر اپ کو میڈم شمائلہ رانا صاحب اپ پسند نہیں تو اپ انہیں جواب دے دیں کہ اپ مسلم لیگ نون کے لیے کوئی کام نہ کرے
جناب احسن اقبال کا موقف بہت بہترین اور جاندار ھے۔
بے شک وفاداروں اور قربانیاں دینے والوں کا پہلا حق ھے۔
لیکن بطور ممبر پارلیمانی بورڈ آپ عظمی کاردار کے ٹکٹ پر بھی وضاحت فرما دیں
کہ شمائلہ رانا اور عنیزہ فاطمہ جیسی قدآور ورکر ڈراپ کیوں؟
@UzmaKardar
جیسی لوٹی جو کل تک ھماری لیڈر شپ
@MaryamNSharif
کو گندے القابات سے نوازتی رھی ہیں وہ
اسمبلی میں کیوں؟
یہ سوال میں اپنی ٹاپ لیڈر شپ سے اس وقت تک کرتا رہوں گا جب تک میری محبوب پارٹی کی محبوب لیڈر مجھے اس سلسلے میں مطمئن نہیں کریں گے۔
خاص طور پر اپنے حلقے کے MNA
@KhSaad_Rafique
سے لازمی پوچھنا چاہتا ھوں🙏
"شکریہ "
@CMShehbaz@KhawajaMAsif@betterpakistan
"سوشل میڈیا پر مایوسی پھیلائی جارہی ہے"
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا نیشنل فارمرز کنونشن سے خطاب
ہماری گزارش ہے جھوٹ پھیلانے والوں کو عبرتناک سزائیں دی جائیں
کارکنان مسلم لیگ ن کا فخر میڈم شمائلہ رانا۔ ھمیں فخر ھے کہ ان کی قیادت میں قائد نواز شریف اور ان کی بیٹی کی مشکلات کے خاتمے کی جنگ لڑی۔
@Shamylaroy@MaryamNSharif@NawazSharifMNS
General Syed Asim Munir, Chief of Army Staff, presided over the two-day-long 261st Corps Commanders’ Conference (#CCC) held at GHQ today. The forum reiterated the #PakistanArmy’s resolve to defend the #sovereignty and territorial #integrity of #Pakistan against direct and indirect threats.
@OfficialDGISPR #ISPR #COAS
The forum resolved that all #terrorists, their facilitators, and abettors, working on the behest of hostile forces to destabilize Pakistan, will be dealt with full might of the state.
https://t.co/8u4CgfFTmw
باپ زینہ ہے جو لےجاتا ہے اونچائی تک
ماں دعا ہے جو سدا سایہ فگن رہتی ہے
مریم نواز اپنے والدین کی دعاؤں کے زیر سایہ پارٹی خدمات میں ایک تاریخ رقم کر چکی ہیں اور تاریخ کا ایک نیا باب رقم کرنے جا رہی ہیں
In compliance with @ECP_Pakistan directives, IG Islamabad Akbar Naser Khan and Deputy Commissioner Irfan Naz Mamun have been removed from their positions. The decision comes in response to complaints filed by political parties. @ICT_Police@GovtofPakistan
https://t.co/TZPIPTjSxX
#ISPR
General Syed Asim Munir, NI (M), Chief of Army Staff, joined the Christian community at Christ Church, Rawalpindi, in #Christmas celebrations.
The congregation welcomed #COAS and thanked him for sharing the festivity. COAS wished #MerryChristmas to the entire Christian community in #Pakistan.
COAS expressed reverence for religious community and stressed upon the need for promoting greater interfaith #harmony in society in order to follow #Quaid's true vision of a united and progressive Pakistan.
COAS noted that “#Islam teaches us the lesson of #peace, friendship and encourages interfaith harmony which is the need of the hour”.
COAS stressed upon the importance of having correct perspective, truth, and knowledge based opinions about national issues rather than following rhetoric and #propaganda to address complex #challenges and issues.
“Enemies of #Pakistan are hell-bent towards creating fissures using religious, #ethnic and political vulnerabilities. We have to stand together & and unite to rise as a resolute and strong nation.” #COAS remarked.
COAS while paying glowing tribute to #QuaideAzam Muhammad Ali Jinnah’s great vision and #leadership on his 147th birthday, quoted Quaid’s historical remarks made in his speech on 11 August 1947 while addressing the #Constituent Assembly, (quote)“You are free. You are free to go to your temples. You are free to go to your mosques or to any other places of worship in this state of Pakistan.” (Un-quote)
In the end, COAS befittingly acknowledged the #contributions and #sacrifices made by the entire #Christian community of Pakistan in all the fields and domains. @OfficialDGISPR #PakistanArmy
یوتھیوں کے لیے ایک اور جھٹکا🚨🚨
الیکشن کمیشن نے پارٹی سربراہان کے ناموں کی لسٹ جاری کر دی جس میں یوتھیوں کے نشئی لیڈر کا نام نکال کر تحریک انصاف بغیر چیرمین کے شامل ہوئی اور آج پی ٹی آئی اور یوتھیے یتیم ہیں