جسٹس محسن کیانی انقلابی بنے کی کوشش کر رہا ھے ماضی میں اس نے نواز شریف کو بے گناہ جیل میں رکھا پہلے میرٹ کے بنیاد پر ضمانت خارج کی پھر میڈیکل کی بنیاد پر بھی ضمانت خارج کی تیسری بار بھی ضمانت خارج کی اس وقت اس کو فیض حمید اور ثاقب ناسور کا گڈ جوڑ نظر نہیں ایا لعنت تم پر
زندگی کے مثبت پہلوؤں کو دیکھنا ایک نعمت ہے جو نہ صرف ہمارے دل کو سکون دیتی ہے بلکہ ہماری روح کو بھی روشنی بخشتا ہے۔
Join the space to promote your account !
@adl_n1@MurasAhmd86851@ad3lkn @Saib_Mian07
@adl4k @zan_ib2 @imraanksb@Nasir_N_P @ellems00
https://t.co/5aVze20Eyu
ایران 6 ماہ تک اسرائیل کی پشت پہ کھڑارہا ایک بوند پانی نہیں دیا فلسطینیوں کو اب جب اسرائیل غزہ میں بدترین شکست کھا چکا ھے اب ایران سے حملے کاڈرامہ کروا کر غزہ کو چھوڑنے کا جواز پیدا کیا گیاکہ ایرانی حملے کی وجہ سے ہم غزہ سے نکل رہے ہیں جب کہ حقیقت یہ ھے کہ حماس جنگ جیت چکی ہے
پاک فوج زندہ باد. مشکل کی کسی بھی گھڑی میں تمام ادارے جب ہاتھ کھڑا کر دیتے یہں تو پاک فوج ریسکیو اور امدادی سرگرمیوں کے لیے میدان میں اتر اتی ھے یہی وجہ ھے کہ کروڑوں پاکستانیوں کا اخری امید اور سہارا پاک فوج ہی ھے :-