میرئے درد کو کون اپنا درد سمجھے گا
ریکوڈک سیندگ اور گوادر سمندر کے مالک کو صاف پانی تک میسر نہیں ۔ ہمارئے خون پسینے کے اوپر سیاست کرنے والے نواب و سردار اپنے محلوں میں اپنے کتوں کو مینرل پانی دیتے ہیں
#زهرا#BalochistanIsPakistan#Balochistan
🍁🍂🍁
زمین اور اہل زمین کے درمیان
بکھری اچھی باتوں اور عادتوں
کو ایسے چنو جیسے پرندے
زندگی کے لئیے رزق چنتے ہیں
السلام وعلیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ 🍁🍃🍁
#زهرا