تم میرے لیے وہی "یُسر" ہو
جس کے بارے میں رب فرماتے ہیں
"ان ّ معَ العُسر یُسْراً"
(بیشک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے)
ہاں تم "یُسر" ہی تو ہو
آسانی...!!
سکون۔۔۔!!
دکھوں کی گہری کھائی سے نکل کر
مل جانے والی راحت! ♥️
#مہرو_کی_ڈائری@Mahr0__
#PTI_30YearsOfStruggle
30 سالہ جدوجہد صرف سیاست نہیں، خودداری اور آزادی کا سفر ہے
عمران خان نے ہمیں سر اٹھا کر جینا سکھایا
آج بھی اپنے لیڈر کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں۔
شکریہ خان صاحب، ہمیں ایک باوقار قوم بنانے کے لیے۔جس نے ہمیں غلامی کی زنجیریں توڑنا اور سر اٹھا کر جینا سکھایا۔
شرمندہ ہوں میں سورۃ الرحمٰن پڑھ کر
ناشکری جو ٹھہری تیرا ہر فرمان پڑھ کر🥺❤️🩹
بندۂ عاجز تو کچھ بھی نہیں ہے.
معلوم ہوا مجھ کو ��ہ
°فَبِأَ��ِّ آلَاءِ رَبِّكُمَاتُكَذِّبَان°پڑھ کر...!!❤️
#محبت_مافیا
9 اپریل 2022 سے 9 اپریل 2026
چار سال کا طویل سفر اور کئی تلخ حقائق!
وقت کا پہیہ گھومتا ہے، لیکن اصل سوال یہ ہے کہ کیا ہم بطور قوم آگے بڑھے ہیں یا صرف وقت گزارا ہے؟ اب وقت ہے سنجیدہ خود احتسابی کا
#FreeTheVoiceOfPakistan