اسلام وعلیکم
لفظ کی حفاظت کرتے رہیں
الفاظ سے مٹھاس بکھیرتے رہیں
دلوں کو جوڑ کے اور محبت سے بھر کر آگے بڑھنا ہی زندگی کا مقصد ہونا چاہئیے
آسانیاں اور خوشیاں بانٹیں
اللہ ہم سب کے لیئے آسانیاں فرمائے
❤️❤️❤️
#محبت_مافیا#مارخورز
*اگر آپ کو اپنے درد کا احساس ھے ... تو آپ زندہ ھیــــں۔۔۔۔ ،،اگر آپ کو دوسروں کے درد کا احساس ہے ... تو آپ انسان ھیــــں*🥰
السلام علیکم ۔۔۔۔
#محبت_مافیا
سچ تو یہ ہے کہ جو حالت مزدور طبقے کی آج ہے پہلے کبھی نا تھی۔ مشکل فیصلے ضرور کریں لیکن وہ مشکلات صرف کمزور کیلیے نا ہوں کچھ طاقت والوں کو بھی مشکل دیں جناب ۔
#محبت_مافیا