بھارت یاد رکھے کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ بندوق کی نوک پر نہیں، کشمیری عوام کی آزاد مرضی سے ہوگا۔۔
ہندوستان تیرے ہاتھ میں وہ لکیر نہیں ہے
کشمیر تیرے باپ کی جاگیر نہیں ہے👊🏻
#27OctoberKashmirBlackDay
قوم کی مائیں کیا چاہتی ہیں؟ کراچی صوبہ کراچی صوبہ✊🏻
قوم کی بہنیں کیا چاہتی ہیں؟ کراچی صوبہ کراچی صوبہ❤️
۲۰ ستمبر کو نکلیں اپنے گھروں سے پاکستان کی خاطر، قوم کی خاطر، کراچی کی خاطر🙂
#karachi#MQMRally
علی ظفر کے کانسرٹ میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری بھائی نے اسٹیج پر بُلا کر مُجھ سے تقریر کروائی!!❤️ عوامی گورنر کامران ٹیسوری بھائی کی ان محبتوں کا بے حد مشکور ہوں!!🥺🇵🇰
#GovernorSindh
کے الیکٹرک ریاست کے اندر ریاست ہے مافیاز کے طرز پر کام کر رہی ہے اسے لگام ڈالنا ضروری ہے‼️
رُکن قومی اسمبلی سید امین الحق کا قومی اسمبلی میں کے الیکٹرک سے متعلق اظہار خیال!!
@SyedAminulHaque
عوام دوست پنجاب کا تاریخی بجٹ آج صبح پیش ہونے جا رہا ہے، عوام کے لئے بہترین اقدامات نظر آئیں گے، پنجاب ترقی کی نئی راہوں پر گامزن ہو گا، وزیراعلی مریم نواز شریف کی عوام دوست بجٹ کی خصوصی کاوشیں قابل ستائش ہونگی۔
#PunjabBudget2025#ProgressWithPurpose
۱۱ جون ۱۹۷۸ کو جب اے پی ایم ایس او کی بنیاد رکھ رہے تھے نہیں معلوم تھا یہ تنظیم ایک مضبوط تناور درخت بن جائے گی، سید امین الحق
اے پی ایم ایس او کے سینتالیسویں یوم تاسیس کے موقع پر بانی رکن اے پی ایم ایس او سید امین الحق بھائی کا پیغام❤️
@SyedAminulHaque
جیت کا سہرا وزیراعلی مریم نواز صاحبہ کی کارکردگی کو جاتا ہے،
دوسرا کریڈیٹ دینا چاہوں گی سیدہ نوشین اور حنا وڑائچ صاحبہ کی
الیکشن کیمپین کے دوران انتھک محنت کو
جیت کی خوشیاں مبارک
@MaryamNSharif@SyedaNosheenPK