اپوزیشن کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ حکومت اپنے بندے کو چیرمین الیکشن کمیشن بنانے کی سازش کررہی ہے جس میں نون لیگ کے بعض رہنما بھی شریک ہیں۔ اگر حکومت اپنا بندہ چیرمین بنانے میں کامیاب ہوگئ تو پارٹی فنڈنگ کیس کو بھی دفن سمجھیں اور اگلے انتخابات بھی پچھلے انتخابات کی طرح ہوں گے۔
کٹھ پُتلی حکومت کے مطابق کرپشن کی نواز شریف نے اور کرپشن کا پیسہ نکلا ملک ریاض سے
🙄😎 🤣
ملک کو لوٹا ملک ریاض نے اور کیس بھگت رہا نوازشریف 🙄
فیر کہندے نے بوٹا گالاں کڈدا
🤣😆😂
#عمرانی_فرعونیت_نامنظور
"عمران صاحب عوام کا آپ کے لئے پیغام ہے کہ اب آپ گھبرانا شروع کر دیں !آپ کی نالائقی سے ایک سال میں پاکستان کی معیشت کو 26 ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے۔" مریم اورنگزیب
Source: https://t.co/Wh5PGFRjXY @Marriyum_A
#آپ_اگلے_الیکشن_کس_پارٹی_کو_ووٹ_دینگے؟
اپنا ووٹ کاسٹ کریں اور اپنا نام کمینٹ میں مینچن کریں بہت جلد آپکے اکاؤنٹس پروموٹ کئیے جائنگے (یہ آفر صرف ن لیگ کے کارکنوں کیلئے ہے)
اعلیٰ عسکری قیادت اور بالخصوص آرمی چیف صاحب سے درخواست ہے کہ مارچ، دھرنا اور سیاسی معاملات سیاست دانوں پر چھوڑ کر اپنی توجہ کشمیر پر مبذول کریں، سلیکٹڈ سرکار کی شاندار تقریر کے بعد بھی، ابھی تک کرفیو ختم نہیں ہوا
کچھ کریں
شہبازشریف اپنے بڑے بھائی نوازشریف کواپنے والد جتنا درجہ دیتے ہیں
اگرمیاں نوازشریف انکوکہیں کہ دریا میں چھلانگ لگائیں تووہ لگا دینگے
شہبازشریف کٹ جائیگا لیکن کبھی اپنے بھائی کیخلاف نہیں جائیگا
کیپٹن صفدر
❤انہیں جب درد ہوتا ہے
ہمیں محسوس ہوتا ہے❤
پتا نہیں اس قوم کی غیرت کب جاگے گی جس قوم کی بے گناہ بیٹی جیل میں ہے وہ قوم کیسے سکون کی نیند سوتی ہے۔
میری قائد نے شہر شہر جا کر اس قوم کا ضمیر جگانے کی کوشش کی لیکن افسوس۔۔
پنجابیوں آخر آج نہیں تو کب؟
#دھمکیاں_نہیں_کنٹینر_دو#MNS