کوئ غلطی کوہتائ ہوئ ہوتومعافی چاہتی ہوں آپکی یہ بات ہمیشہ یادرہےگی لیکن چلیں جوبھی آپ نےکیا سوچا۔۔۔ اچھا کیا میراکوئ گلہ شکوہ نہیں کسی پربھی غلطی میری ہی تھی جو ایک دم سے آپ کےساتھ شروع ہوگئ اور آپ سمجھیں کہ بہت سستی ہوں میں آئندہ کیلیےنصیحت کرنےکاشکریہ
پیاری@anisa_m123اللہ حافظ
خموشی سے بدلتے ہیں ہزاروں ڈھنگ دنیا کے
سمجھ پایا نہیں میں کس قدر ہیں رنگ دنیا کے
گلستاں میں گلوں کے ساتھ کچھ کانٹے بھی ہوتے ہیں
نہ دیکھو اس قدر کھو کر فقط خوش رنگ دنیا کے
#اردو_زبان#مارخورز