اللهمَّ صلِّ على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ كما صلَّيتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ،
اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ كما باركتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ
چلا تو وہ تو سارا بینک کا نکلا۔یعنی آپ کو ہر لحاظ سے 40,000 روپے بینک میں رکھنے ہونگے۔ جناب جو بندہ ہے ہی ملازم وہ 40،000 اگر بینک میں رکھوائے گا تو کہاں کا ملازم پھر تو نواب ہوا۔گزارش ہے کہ بینک کے اس بار بار کی افراتفری سے ہمیں چھٹکارہ دلوایا جائے۔
آپکا اکاؤنٹ سیلری اکاؤنٹ ہے اور آپ اس کے علاؤہ اس میں کسی قسم کی ٹرانزیکشنز نہیں کر سکتے۔ میرا کریڈٹ کارڈ کا بل بھی اسی اکاؤنٹ سے جاتا۔پوچھنے پر بتایا گیا کہ ہیڈ آفس والوں کو کیا پتا ہوتا
اب مجھے فریڈم اکاؤنٹ کھلوانے کا مشورہ دیا گیا۔پوچھنے پر فائدے کا پتا 👇
السلام علیکم
تقریبا 6 ماہ بعد دوبارہ بینک کو ہماری یاد آگئی اور بلکل پرانی روش چل پڑی ۔
@HBLPak
پرائیویٹ اداروں میں ملازم کبھی بھی لمبے عرصے تک نہیں رہتے۔ جس ادارے میں انہیں اپوائینٹ کیا جاتا وہیں کے اکاؤنٹ کو فالو کیا جاتا
پوچھنے پر بینک سے پتا چلا کہ👇
پاکستان میں مہنگائی ختم کردیں گے۔۔۔ڈاکٹر مصدق ملک
@DrMusadikMalik
تو امید پر دنیا قائم جو تھی
16 ماہ کی بھرپور محنت بعد خواجہ س را پیدا کیا گیا۔
خواجہ جی آگے کچھ پیدہ نہ سکیں گے
باشن کے دن کچھ اور راشن کے دن کچھ اور۔
پڑھے لکھے جاہل
یوں تو برے الفاظ ہیں اور اکثر انہی کو چبھن محسوس ہوتی جنکو ان کے معنی کا پتا۔
کمپیریزن کیلیے صرف وقت ہی بہترین گواہی ہوتا۔
آج ملک میں اداروں کی من مانیاں۔انسانی حقوق کی بےحرمتی۔معاشی اور معاشرتی افراتفری پر فرسٹ لائن والی فورس شاید قصور وار۔
@hinaparvezbutt کبھی اپنے پلے سے بجلی کا بل تو جمع نہیں کروایا
ملک کی تقدیر اب بہت سوجھ چکی
اب کی بار یہ قم آپریشن کلین سویپ کرے گی۔ تب ملک سے بیماری ختم ہوگی۔
#ڈاکٹرقدیرکایوم_تکبیر
@hinaparvezbutt بندر کلے میں بار بار بندر بننے والا کھیل میں جان ڈال دیتا
پر جس جگہ کھیل رہا ہوتا اس زمین کا بھیڑہ غرق بھی کر دیتا۔
یہی حال نواز شریف کا
امپورٹڈ سرکار ن شریف کو دوبارہ صدارت دینے پر خوش یوں کہ جس جگہ وہ تماشا کرے گا اس دھرتی کا ا حافظ
#ڈاکٹرقدیرکایوم_تکبیر
اکیلا بھاگا تھا اسی لیے فرسٹ آیا
ثاقب نثار نے کس کےکہنے پر فیصلہ سنایا
لائیں اسے
بندہ پچھے
جو تجھے دوبارہ واپس لایا اس کا نام لینے سے کیوں ڈر رہے
ایسی صداررت کی ماں کی
ملک تباہ کر دیا ملک میں آتے آتے
کیا ملا تھا تجھے ملک سے جاتے جاتے
#ڈاکٹرقدیرکایوم_تکبیر
نفرت بتا رہی غضب کی چاہت ہے
جب تک گریبان پر ہاتھ نہ ڈالا جائے
سندھ کا وہ عظیم کرپٹ بھگوڑا آج عمران خان پر باشن دے رہا
جو خود بیساکھیوں کے سہارے آج اقتدار میں پہنچا
@sharjeelinam
ابھی تک تو وہ اندر ہے
پر اصل مدع یہ ہے کہ ان کی بھٹی میں آگ کس نے سلگھائی😜