مرحوم خان آف قلات کا1936میں دورہ سعودیہ کے دوران لی گئی ایک تصویر جب خان آف قلات نے حج کی ادائیگی کے بعد 100000سعودی ریال کا اعلان کیا تھا مقدس مقامات کے لیے جو اس وقت بہت بڑی رقم تھی
اس سےاندازہ آپ لگا سکتے ہیں بلوچستان پاکستان کوکس طرح لوٹا اورآج ہم سعودیہ سے بھیک مانگ رہے ہیں۔
یہ بندہ اتنا ظالم ھے اس کی حکومت گئی تو اس نے پاکستان کو تیس نیس کرنے کی کوشیش میں لگا ھے ملک میں جتنی بھی دہشت گردی ھوئی ھے اس میں عمران نیازی عرفے ملک سبز باغ شامل ھے اب ریاست کو حرکت میں انا ھوگا اشخص کو گرفتار نہیں کیے تو یہ پاکستان کو نقصان پہنچائے گا
#داماد_ہائیکورٹ
1لیٹر گرم پانی میں 3 چمچ سرف ڈال کر اس پر 7مرتبہ ''ہاں ہم غلام ہیں'' دم کریں
اور پھر اس پانی سے آپکے گاڑیوں سے Absolutely Not
والا سٹیکر باآسانی ختم ہوجائے گا😜
جس بابر حیوان نے پہلی بار میڈیا پر ا کر عوام کو بتایا کے عمران نیازی کی ایک ناجائز بیٹی یے ٹیریان کی شکل میی
اج وہی بابر حیوان عدالت میی نیازی کا وکیل بن کر عدالت کو کہہ رہا ہے کے ٹیریان کا عمران نیازی سے کوئی تعلق نہیی ہے۔۔😁🤣
#داماد_ہائیکورٹ
اس بیچارے نے صرف اتنا پوچھا تھا 👇
خان صاحب نے پہلے کہا میری حکومت امریکہ نے گرائی پھر کہا باجوہ نے پھر کہا کہ پی ڈی ایم نے پھر کہا محسن نقوی نے پھر دوبرہ کہہ رہا ھے امریکہ نے نہیں باجوہ نے۔
یہی پوچھنا گناہ ثابت ہوا اور پھر کیا حال کیا میرے PTI دوستوں نے
😁😛