اس تنظیم میں شامل میری وہ تمام کارکن باجیاں جب اپنی ذمہ دار باجیوں کو تنظیمی لحاظ سے مضبوط اور محفوظ دیکھتی ہیں تو ان میں بھی ہمت اور محنت کرنے کا جذبہ اور زیادہ بڑھ جاتا ہے دراصل یہی وہ طاقت ہے جو ہمیں دیگر پارٹیوں کی خواتین ورکروں سے منفرد بناتی ہے۔ @DMT_MQM@MQMPKOfficial
ایم کیو ایم کے بلدیاتی عوامی نمائندوں کی مدت پوری ہونے کے بعد آج حیدرآباد میں کئی یوسیز میں آج عید کے دن مساجد کے باہر سے کچرا نہی اٹھایا گیا عوام میں شدید غم و غصہ کیونکہ پیپلز پارٹی نے حیدرآباد کو تباہ کرنے کی ٹھان رکھی ہے نہ انسے میڈیا سوال کرتا ہے #MQMpk@BBhuttoZardari
ایم کیو ایم پاکستان اورنگی ٹاؤن آفس میں شعبہ خواتین کی اہم میٹنگ منعقد کی گئی جس میں 03 جولائی 2021 کی ریلی تیاریوں کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔
#OrangiTown#MQMpk#MQMPakistan
دن شہر میں رات مضافات میں رہنا
اچھا ہے یوں ہی گردش حالات میں رہنا
یہ شہر آباد ہے سمندر کنارے
اس شہر میں رہنا تو اپنی اوقات میں رہنا
#کراچی_حقوق_ریلی#Karachi#thecityoflights