#فارن_فنڈڈ_گھڑی_چور
. نیازی کی چوریاں اور گھپلے ہر زبان عام ہیں جو ثابت بھی ہوچکے ہیں کہ کیسے اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے توشہ خانہ کے اربوں مالیت کے تحائف بیچے گئے اب اس قومی مجرم جعلی صادق امین کو سزا دی جائے اور ملک کی عالمی سطح پر جگ ہنسائی کا حساب بھی لیا جائے
💜🍍🌹السلام علیکم ورحمتہ اللّه🌹🍍💜
🌮☕🍵سہ پہر و دن بخیر🍵☕🌮
دو دن سے طبیعت خراب ہے کل سے تو کچھ زیادہ ہی خراب ہے
دعا کریں اللّه پاک میرے سمیت تمام بیماروں کو شفاۓ کاملہ عطاء فرماۓ آمین❤
مائی لارڈ عوام آپ کے اس فیصلے کو یکسر مسترد بھی کرتی ہے اور آپ کے اس غیر آئینی فیصلے کے بدلے آپ کے استعفٰی کا مطالبہ بھی کرتی ہے.
#چار_تین_سے_مسترد@MaryamNSharif