سپریم کورٹ نے انتخابی شیڈول جاری کر دیا
وفاقی حکومت کو 21 ارب جاری کرنے کا 10 اپریل تک جاری کرنے کا حکم
10 اپریل کو کاغذات نامزدگی لیے جائے، عدالت
حتمی لسٹ 19 اپریل تک جاری کی جائے، سپریم کورٹ
انتخابی نشانات 20 اپریل کو جاری کئے جائیں گے فیصلہ
10 اپریل کو الیکشن کمیشن فنڈ کی وصولی کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروائے سپریم کورٹ
فنڈز نہ جمع کروانے کی صورت میں عدالت مناسب حکم جاری کرے گی فیصلہ
*سپریم کورٹ کا 14 مئی کو انتخابات کروانے کو حکم*
اگر حکومت نے الیکشن کمیشن کی معاونت نہ کی تو کمیشن سپریم کورٹ کو آگاہ کرے، سپریم کورٹ کا حکم
پنجاب کی نگران حکومت، سیکرٹری اور آئی جی 10 اپریل تک الیکشن کی سیکیورٹی کا مکمل پلان پیش کریں، سپریم کورٹ
وفاقی حکومت فوج، رینجرز سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی سیکیورٹی فراہم کرے،عدالتی
احکامات پر اگر کسی نے تعاون نہ کیا تو الیکشن کمیشن عدالت سے رجوع کرے،سپریم کورٹ
عدالت نے ازخود نوٹس کیس پر 4/3 کے فیصلے کے دعوے کو بھی مسترد کر دیا