سبحان اللہ تحریک لبیک پاکستان کے قافلے کے اوپر اسمان میں بادلوں سے نام محمد سایہ کرتے ہوئے لوگ کہتے ہیں مولویوں کو کون دیتا ہے مولوی روٹی کے سے کھاتے ہیں کون مولویوں کو روٹی دیتا ہے میں نے کہا کون دیتا ہے دینے کو منہ چاہیے دینے والا ہے سچا ہمارا نبی
ریاستی مشینری میں بیٹھے کتیانیت و صیہونیت کے پالتوؤں کے نام ۔
ہم نہ باز آئیں گے محبت سے جان جائے گی اور کیا ہوگا،۔
ہماری سانسیں رواں ہیں جب تک ہم کلمہ حق بلند کرتے رہیں گے۔
باطل سے دبنے والے اے آسماں نہیں ہم
سو بار لے چکا ہے تو امتحاں ہمارا
#سانحہ_مریدکے
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
آج وہ کوسٹر والے بھائی کی ویڈیو سامنے آگئی جس میں وہ اپنی جان پر کھیل کر بکتر بند گاڑیوں کا مقابلہ کر رہا ہے، وہاں موجود ایک بھائی نے بتایا تھا کہ بکتر بند گاڑیوں نے بہت نقصان پہنچایا ملنگوں کو گاڑیوں تلے کچلتے بھی رہے اور گاڑیوں میں خود ساختہ فائرنگ اور شیلنگ کرنے کا انتظام تھآ جس کے سامنے انسان طاقت کافی نہ تھی، الله سبحان و تعالیٰ سے دعا ہے نہتے ملنگوں کو کیڑوں مکوڑوں کی طرح کچلنے والوں کو دُنیا و آخرت میں عبرت کا نشان بنا۔
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(قیامت کے دن) حقداروں کو ان کا پورا پورا حق دیا جائے گا، یہاں تک کہ سینگ والی بکری سے بغیر سینگ والی بکری کا بدلہ لیا جائے گا۔
یاالله جنہاں جنہاں تیرے حبیب دے نہتے غلاماں تے ظلم کیتا اونہاں نوں ایہو جیا برباد کر اونہاں دیاں نسلاں نوں وی بدبودار کر، اونہاں نوں دنیا و آخرت دی بھلائی تو محروم فرما۔
آمین ثم آمین بجاہ النبی الامینﷺ
آٹھ مہینے جیل میں بھی نکالے ہوں میں کوئی تکبر واسطے بات نہیں کر رہا
بڑے بڑے آئے یہ کر دو وہ کر دو اور گھر والوں کو بھی اُکھایا گیا ہو اور سارا کچھ بھی لے جائیں یہ بات ہماری نہیں یہ بات مالکوں کا صدقہ ہے
عشق دا ذائقہ ذوق والا جس چکھ لیا او ای جاندا اے!
علامہ یوسف رضوی صاحب
امیر تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ سعد حسین رضوی کیس کی سماعت 15 اکتوبر کی بجائے 16 اکتوبر بروز جمعہ کو ہوگی۔
جتنا انتظار کروانا ہے کروا لو لیکن جب ہمارا وقت آئے گا دنیا دیکھے گی ۔
#TLP
جی جہاں دیکھوں پابندی لگ گئی ہے جہاں Tlp دیکھیں فلانگ آتے ہیں بندہ اٹھا لیتے ہیں یار چھوڑوں سب باتیں بس دل نے جب اقرار کر لیا کہ ہم لبیک والے ہیں تو پھر بس قیدیں کیا پھر زنجیریں کیا پہلے تو ہم زبان سے اقرار کرتے تھے کہ ہم لبیک والے ہیں اب تو مردیکہ کے بعد سے ہم اپنے کپڑوں پر tlp
کل امیرِ محترم علامہ سعد حُسین رضوی حفظہ اللہ کی بازیابی کیس کی سماعت ہے، سب خصوصی دعا کیجیے گا۔
آج رات آٹھ بجے رضوی شیر میڈیا وومن ونگ کی جانب سے محفلِ پاک میں نادِ علی اور درودِ غوثیہ کے وظائف ہوں گے۔
مالک اپنا کرم ضرور فرمائے گا، آمین۔🥹
#RSM_PROMOTION