موٹر سائیکل، رکشہ، 800 سی سی تک کی گاڑیوں کیلئے پٹرول پر 50 روپے فی لیٹر سبسڈی !!
کیا اس طرح آپکی جیب پہ بوجھ کم پڑے گا ؟
ایک اوورسیز پاکستانی کا اپنے ہم وطنوں سے معصومانہ سوال !!!
آج کی پروموشن لسٹ بنانے لگا ہوں جلدی سے حاضری لگواؤ ،
مجھے فالو کریں ریٹویٹ کریں اور اپنا اکاؤنٹ مینشن کریں۔
@NaeemDrigh💯
نوٹ : صرف مجھے فالو کرنے والے کو پروموٹ کیا جاۓ گا شکریہ
ایک خاتون صحافی سب سے پوچھ رہیں ہیں کہ زمان پارک سے شراب کی کتنی بوتلیں ملی ہیں۔
آپکی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ آپکو خرید کے ہی پینی پڑھنی ہے۔ آپ کو فری میں کسی نے نہیں دینی۔