Supporter of imran khan @ImranKhanPTI and struggling an ordinary role to make naya pakistan an extraordinary nation in the leadership of #PMIK#ImranKhan
کاغذ کی کشتی پے لہروں کی مستی میں طوفانوں سے رک نا پایا میں
دامن سے لپٹے کانٹے پھر بھی دل نے دکھ نا بانٹے ہنستا کھلتا چلتا آیا میں
دیکھو میں بنجارا ہوں مرضی کا دھارا ہوں بجھتی ہوئی بستی میں میں امیدوں کا سہارا ہوں ❤❤❤❤
@ImranKhanPTI
اکانومی سے لیکر ٹورازم تک، فارن پالیسی سے لیکر داخلی امن تک، تعلیم سے لیکر سپورٹس تک، صحت سے لیکر تعمیر تک، ہر جگہ حکومت کامیاب ہوئ ہے۔انشاءاللہ آگے بھی کامیاب ہوگی، بس عمران خان پر اعتماد رکھنا ہے
#2YearsSuccessOfPTIGovt
سلیم صافی کہتا ہے کہ عمران خان ہر سال عید پر دارلحکومت چھوڑ کر نتھیا گلی چلا جاتا ہے
ہم سلیم لفافی کو یاد کرواتے چلیں کہ جب ان کے ابا جی کی حکومت تھی تو موصوف ہر عید پر لندن اور جدہ ہوتے تھے۔ اور آخری عید موصوف نے جیل میں ہونے کی وجہ سے پاکستان کی تھی
یہ لفافہ صحافت پر زوال ہے
بہتری لانے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ سب کے ساتھ ایک جیسا سلوک کیا جائے۔ نہ کسی ملزم سے رعایت کی جائے نہ کسی بے گناه کے خلاف انتقامی کاروائی کی جائے۔ اگر اہم حستیوں سے سوال ہو سکتا ہے تو حکمران، سیاستدان، جج ، جنرل ، صحافی ہر ایک سے ایک جیسا سلوک ہی امن لا سکتا ہے۔۔۔۔
#Pakistan
امریکہ میں ایک سیاہ فام کے قتل پر کئی روز تک احتجاج اور ہنگامے ہوتے رہے اور پھر مختلف ممالک میں بھی ایسا ہی ہوا
لیکن کشمیر، فلسطین اور ان جیسے کئی ممالک میں روز مسلمانوں کا قتلِ عام کیا جاتا ہے لیکن کہیں کوئی نہیں بولا، یہ ہے دنیا کی منافقت۔۔۔۔