نیازی صاحب آپ کو کام کرنا پڑے گا یا قوم سےمعافی مانگنی پڑے گی(حمزہ شہباز)
خان بیچارہ تو ابھی آپ کے پچھلے 5 سال کے کیے گئے "کام" کا گند صاف کر رہا ہے.. صفائی کے بعد کپتان کا کام بھی سامنے آ جائے گا
ویسے اپنے "کام" کا انعام 🏆 آپکے پاپا اور تایا جان نیب سے نقد وصول کر رہے ہیں 😊
Nation should have no fears till such time it has brave, motivated and determined sons like them. Well done youngsters. Proud of you.
#LongLivePakistan
گداگروں کے خلاف شکایات پر ایکشن جاری ہے ۔ یہ معاشرے کا وہ طبقہ ہے جنہیں ہم نے بھلایا ہوا ہے ۔ کوئی ان کو تخریب کار کہہ رہا ہے کوئی مکھیوں سے تشبیح دے رہا ہے ۔ ان کو جیل میں بند کرنا مسئلے کا حل نہیں ۔ خدارا ! آئیں ان غریبوں کو گلے لگائیں۔ ان کو معاشرتی دھارے میں شامل کریں ۔
Of course your shocked! You never went hungry or cold a day in your life, Did you? You have comfort & know where your next meal is coming from, this initiative is not for you it’s for the poor who suffer everyday from lack of basic necessities! Don’t shame the Poor😡@ImranKhanPTI
@ArifSpks @adnanjutt0041@NoorHaqQadri اب تو بتائے گا کسی کو دین کیا ہے . خود دین کو استعمال کرنے والوں... چل جا رستہ پکڑ . پہلے جا کر اپنے خادم رضوی سے پوچھ اس کے پاس اتنا پیسا کدھر سے آیا .. پہلے اس کے پاس سا ئیکل تک نہیں تھی اچانک v8 اور اتنا مال کدھر سے آگیا...
@ArifSpks @RIZWAN00383977@NoorHaqQadri یہ بندہ جھوٹا ہے ایک نمبر کا.. کیا یہ جھوٹ نہیں بولا اس نے کے ممتاز قادری کی قبر سے دو تلواریں نکلی... ایسے بندے پر کوئی کیسے یقین کر سکتا ہے. جھوٹے پر خدا کی لعنت..
بے شرم عورت مریم اورنگز��ب کو 100 دن کی فکر یے،
اس سے زرا یہ تو پوچھو کہ 35 سال جو تمھاری نااہل اور زرداری کی حکومت میں عوام پر قیامت گزری أس کا کون حساب دے گا.
عمران خان کی 100 دن کی حکومت تم چوروں کی 35 سالہ حکومت سے لاکھ درجہ بہتر ہے.
شکریہ کپتان❤️
#100DaysOfExcellence