یاد دھانی کرانا ہمارا کام ہے ۔
سوچا آپکو یاد کراٶں کہ کچھ عرصہ پہلے
میڈیا پر بلین ٹری منصوبے پر جو کرپشن ہوٸ اس کا بڑا شور تھا اس
پرکیا پیش رفت ہوٸ کوٸ گلٹی پایا گیا یا فاٸل بند ہو گٸ عوام کا ��ق
ہے تمام حقاٸق سامنے لاۓ جاٸیں
سیاست نا چمکاٸ جاۓ مجرم کٹہرے میں لاٶ
11 جنوری 2023ء
18 جمادی الثانی 1444ھ
بروز بدھ
کامل ایمان والا شخص
ابوامامہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس نے اللہ ہی کے رضا کے لیے محبت کی،اللہ ہی کے رضا کے لیے دشمنی کی، اللہ ہی کے رضا کے لیے دیا،اللہ ہی کے رضا کے لیے منع کردیا تو اس نے اپنا ایمان مکمل کرلیا*
@FAROOQSG
آپکے تیس کے فالوورز مکمل ہونے پر
بہت مبارک ہو اللہ پاک بہت زیادہ ترقی
نصیب فرماۓ اللہ صحت و عافیت والی
لمبی زندگی عطا فرماۓ آمین
congratulation 30 k followers
@FAROOQSG
آپکے تیس کے فالوورز مکمل ہونے پر
بہت مبارک ہو اللہ پاک بہت زیادہ ترقی
نصیب فرماۓ اللہ صحت و عافیت والی
لمبی زندگی عطا فرماۓ آمین
congratulation 30 k followers