عمران کی بلف گیم
"ڈر"
جنوری
حکومت سے نکلا تو زیادہ خطرناک ہو جاؤں گا، عمران نے مزید کہا کہ ان کی پارٹی موجودہ اور اگلی حکومت کی مدت بھی پوری کرے۔
یہ پہلی دھمکی تھی یہ بہت زیادہ اثر رکھتی تھی۔ اداروں کے اندر ازحد حمایت کے باوجود حکومت سے نکال دیا گیا۔ کوئی بھونچال نہی آیا۔