آپ کے فالوورز کم ہیں تو آئیں ہمارا گروپ
#PTI_Followers
جوائن کریں
ہمارا گروپPTI سپورٹرز کو نہ صرف پروموٹ کرتا ہے بلکہ ریٹویٹ گروپس کے ذریعے اکاؤنٹ کی ریچ کو بہترین بناتا ہے ہمارے گروپ کا حصہ بننے کے لئے
@N1a1l@IR_2am
کو فالو کرکے کمنٹ میں اپنے ہینڈل کے ساتھ "YES" لکھیں
فریاد کے بَر آنے کی صورت ہی نہیں تھی۔۔!!
مسند پہ تھے وہ، جن کی حکومت ہی نہیں تھی۔۔!!
ہم جس کے اندھیروں کی سحَر ڈھونڈنے نکلے۔۔!!
اُس رات کو ڈھلنے کی اجازت ہی نہیں تھی۔۔!!
گھڑتی رہی جو ظلم کو سہنے کی دلیلیں۔۔!!
اُس قوم کو د��من کی ضرورت ہی نہیں تھی۔۔!!
(جناب نعیم ضرار صاحب)
(@naeemzarrar)