اور جب ہم انسان پر اپنا انعام کرتے ہیں تو وه منھ پھیر لیتا ہے اور کناره کش ہوجاتا ہے اور جب اسے مصیبت پڑتی ہے تو بڑی لمبی چوڑی دعائیں کرنے واﻻ بن جاتا ہے
سُورَةُ فُصِّلَتۡ - 51
اور جو لوگ اللہ اور رسول کی اطاعت کریں گے تو وہ اُن کے ساتھ ہوں گے جن پر اللہ نے اِنعام فرمایا ہے، یعنی انبیاء، صدیقین، شہداء اور صالحین۔ اور وہ کتنے اچھے ساتھی ہیں
سورۃ النساء آیت نمبر 69
رسول اللہ ﷺنے فرمایا:
“میرے پانچ نام ہیں۔ میں محمد، احمد اور ماحی ہوں کہ اللہ تعالیٰ میرے ذریعہ کفر کو مٹائے گا اور میں حاشر ہوں کہ تمام انسانوں کا میرے بعد حشر ہو گا اور میں عاقب ہوں یعنی خاتم النبین ہوں۔ میرے بعد کوئی نیا پیغمبر دنیا میں نہیں آئے گا۔“
(صحیح بخاری، ۳۵۳۲)
یاد رکھو کہ جو لوگ یہ چاہتے ہیں کہ ایمان والوں میں بےحیائی پھیلے، ان کے لیے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہے۔ اور اللہ جانتا ہے اور ��م نہیں جانتے۔
(سورۃ النور : 19)
اے وه لوگو جو ایمان ﻻئے ہو! اللہ سے ڈرتے رہا کرو اور اس کے رسول ��ر ایمان ﻻؤ اللہ تمہیں اپنی رحمت کا دوہرا حصہ دے گا اور تمہیں نور دے گا جس کی روشنی میں تم چلو پھرو گے اور تمہارے گناه بھی معاف فرمادے گا، اللہ بخشنے واﻻ مہربان ہے
سُورَةُ الحَدِيدِ - 28
اے پیغمبر(ﷺ)! سورج ڈھلنے کے وقت سے لے کر رات کے اندھیرے تک نماز قائم کرو، اور فجر کے وقت قرآن پڑھنے کا اہتمام کرو۔ یاد رکھو کہ فجر کی تلاوت میں مجمع حاضر ہوتا ہے۔
(سورۃ الاسراء : 78)
کراچی کا بلدیاتی الیکشن متحدہ کی گلے کی ہڈی بن گیا
متحدہ نے حکومت سے علیحدگی پر سوچ و بچار شروع کردی
خالد مقبول صدیقی نے وزرا سے استعفے طلب کرلیے، ذرائع
حتمی فیصلہ مشاورت کے بعد کیا جائیگا
احمق انسان یہ کیس عدالت سے جِیتے ہُوۓ مُجھے چھ مہینے ہوچُکے ہیں۔ اور آپ کی طرح یہ کیس قتل و غارت اور پاکستان بدنام کرنے کا نہیں تھا۔
سارے ایم کیو ایم کے “بھئّیے” آج تڑپ تڑپ کر اُڑتا تیر لے رہے ہیں۔
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
جو شخص اپنے مال کی حفاظت کرتے ہوئے قتل کر دیا گیا وہ شہید ہے.
بخاری 2480
(مسلم 361؛ نسائی 4092؛ ترمذی 1419؛ ابن ماجہ 2580؛ مسند احمد 6218؛ مشکوٰۃ المصابيح 3512)
..