مسلمانوں کےجلتے گھروں، دکانوں، عبادتگاہوں اورقبرستانوں کےمناظر اوراسلام کےنام لیواؤں پر تشدد اور انکے قتل کی تصاویر نازیوں کی بربریت سے زندہ بچ نکلنے والے یہودیوں کی تصاویر سے ملتی جلتی ہیں۔دنیا مودی سرکار کے بارے میں نسل پرست اور فسطائی ہونےکی حقیقت تسلیم کرےاور اسکا راستہ روکے۔
Murad Saeed has done a brilliant job to reform NHA. 62% increase in revenues, recoveries of Rs. 11.7 Billion & saving of Rs. 240 million via austerity measures, have all been made possible thanks to hard work & determination of Murad & his team. Well done all 👍
بہت ہی ذیادہ دلچسپ ویڈیو ۔ ایسی معلومات آپ تک پہنچانا ہمارا مقصد ہے ۔ ایسا نا ہو آپ اپنا کوئی نقصان کر بیٹھیں لہٰذا ویڈیو پوری دیکھیں اور چینل کو لازمی سبسکرائب کریں یو ٹیوب پر۔
https://t.co/6eTiydCJ00
پلاسٹک کا استعمال ہمارے ملک میں بہت ذیادہ ہے ۔ پلاسٹک کی بوتلوں میں ہم پینے والا پانی رکھتے ہیں ۔اور پلاسٹک کی برتنوں کھاتے پیتے بھی ہیں ۔ مگر یہ جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے ۔ بوتل اور کین وغیرہ زہریلے مواد سے بنتے ہیں ۔ تفصیلات کے لۓ لنک اوپن کریں۔
https://t.co/nLAY5ZfXm9