ٹاوُن پریٹ آباد سیکٹرC تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان)بحالی کمیٹی ڈسٹرکٹ حیدرآباد میں ذمہ داران کا اجلاس
مرکزی رکن و ڈسٹرکٹ انچارج سید وسیم حسین بھائی اور یوسی چئیرمین ارشد ملک بھائی کی ساتھیوں سے گفتگو
سربراہ تنظیم ایم کیو ایم پاکستان بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار بھائی کی ذمہ داران و کارکنان کے ہمراہ میلاد کانفرنس میں شرکت
@DFSMQM@MLKAdil@nikhatshakeel
تنظیم(ایم کیو ایم پاکستان)بحالی کمیٹی ڈسٹرکٹ حیدرآباد ہیرا آباد ٹاوُن سیکٹر A میں سیکٹر انچارج و اراکین سیکٹر کمیٹی یوسی انچارجز و اراکین یوسی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈسڑکٹ انچارج سید وسیم حسین بھائ اور سنئیر جوائنٹ انچارج شہزاد قریشی نے بات کی
@DFSMQM@SyedWaseemMNA
عوام کہ لیئے کیئے گئے مطالبات کہاں گئے عوامی مسائل کیوں حل نہیں ہورہے کیا بہادر آباد ٹولہ اقتدار میں صرف وزارتیں لینے کے لیئے شامل ہوا تھا . سید وسیم حسین
ایم کیو ایم کا سودا کرنے والوں کا سورج غروب ہورہا ہے آنے والا وقت انشاء اللّہ فاروق ستار بھائی کی سربراہی میں نظریہ کی جدوجہد کرنے والوں کا ہے تمام ذمہ داران نظریہ کی جدوجہد کو تیز تر کر دیں اور آنے والے الیکشن کی بھر پوری تیاری کریں۔سید وسیم حسین
ہیرا آباد ٹاوُن سیکٹر A
تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈسٹرکٹ حیدرآباد میں ذمہداران کا اجلاس
#پاکستان_ہے_تو_ہم_ہیں@DFSMQM کی سربراہی میں تمام کارکن سیاسی محاظ پر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے اور ملک دشمنوں کے دانت کھٹے کرنے کیلۓ تیار ہے
@SyedWaseemMNA@ORCMQM
سوشل میڈیا پر جو وڈیوں وائرل ہو رہی ہے ان پر سربراہ تنظیم ایم کیو ایم پاکستان بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار کا موقف ۔۔۔
ایک سوشل میڈیا کی ٹیم سے ملاقات میں ان کی ایک ممبر نے تصویریں لینے کی بات ۔ڈاکٹر فاروق ستار
@DFSMQM@ORCMQM#MQMPakistan
تنظیم(ایم کیو ایم پاکستان)بحالی کمیٹی ٹاوُن حالی روڈ سیکٹرFڈسٹرکٹ حیدرآباد یوسی85گلشن حالی بہادر آباد کےموجودہ ذمہ داران و ساتھیوں کی وسیم حسین بھائی شہزاد قریشی بھائی و اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی سےملاقات بہادر آباد کو چھوڑکرنظریہ کےقافلےمیں فاروق ستار بھائی کےساتھ شامل ہو گئے
@DFSMQM
بہادر آباد یوسی 85گلشن حالی کے موجودہ جوائنٹ یونٹ انچارج و جنرل کونسلر ساجد قریشی بھائی جوائنٹ یونٹ انچارج ہارون عباسی بھائی فنانس سیکریٹری عامر قائم خانی بھائی اور احفاظ بھٹی بھائی راحیل قریشی بھائی گوہر قائمخانی بھائی بہادر آباد ٹولے کو چھوڑ کر نظریہ کے قافلے میں شامل ہو گئے
تنظیم ایم کیو ایم پاکستان بحالی کمیٹی ٹاوُن حالی روڈ سیکٹرFڈسٹرکٹ حیدرآبادیوسی85 گلشن حالی بہادر آباد کے موجودہ ذمہ داران وساتھیوں کی وسیم حسین بھائی شہزاد قریشی بھائی سے ملاقات بہادر آباد کو چھوڑ کر نظریہ کے قافلے میں ڈاکٹر فاروق ستار بھائی کے ساتھ شامل
@DFSMQM@SyedWaseemMNA