“The only conclusion you can draw is that Israeli army is one of the most criminal armies in the world.”
UN expert Chris Sidoti questions the Israeli army's morality while presenting findings on abuses committed by both sides since the war on Gaza began.
،،اور اللہ انہیں عذاب کیوں نہ دے حالانکہ وہ مسجد حرام سے روکتے ہیں اور وہ اس کے اہل نہیں ہیں، اس کے اہل تو پرہیزگار ہی ہیں لیکن ان میں سے اکثر نہیں سمجھتے۔،،
(سورۃ الانفال، آیت 34)
اسلام آباد ہائیکورٹ کے واضح حکم کے باوجود صحافی عمران ریاض خان کو فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے جانے سے روکنا وزارت داخلہ کی جانب سے بدترین توہین عدالت ہے اور حج بیت اللہ جیسے مقدس مذہبی فریضے سے روکنے کی وجہ سے ایف آئی اے حکام و وزیر داخلہ گناہ کبیرہ کے بھی مرتکب ہوئے ہیں۔ فارم 47 کے ناجائز مسلط حکمرانوں کے چہرے سے روز ایک نقاب اٹھتا ہے اور ان کا مکروہ کردار اور چہرہ سامنے آتا ہے۔ ہم عمران ریاض خان اور ان کی فیملی سے یہ کہتے ہیں کہ ہمت نہیں ہارنی اور دل نہیں چھوڑنا۔