عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مزدور کو اس کا پسینہ سوکھنے سے پہلے اس کی مزدوری دے دو“ ۱؎۔
24353 - D 2443 - U 2436
اسلام علیکم !
اللہ تعالیٰ ہماری عبادات کو قبول فرمائے اور باقی سارے مہینوں میں بھی نیک اعمال کی توفیق عطاء فرمائے ، اللہ تعالیٰ اس خوشی کے دن کہ صدقے ہمارے ملک میں خوشحالی لائے آمین 💞
#عيد_الفطر_المبارك
🌱حشمت پینٹ اینڈ ہارڈ ویئر صادق آباد🌱
اسلام علیکم !
میری طرف سے آپ کو آور آپ کی فیملی کو عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں 💕

ایک گاؤں میں غریب نائی رہا کرتا تھا جو ایک درخت کے نیچے کرسی لگا کے لوگوں کی حجامت کرتا ۔
مشکل سے گزر بسر ہورہی تھی۔ اس کے پاس رہنے کو نہ گھر تھا۔ نہ بیوی تھی نہ بچے تھے۔ صرف ایک چادر اور ایک تکیہ اس کی ملکیت تھی ۔ جب رات ہوتی تو وہ ایک
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
مجھ پر درود بھیجا کرو، کیونکہ یہ تمہارے لیے باعث ِ طہارت ہے، اور اللہ تعالیٰ سے میرے لیے وسیلے کا سوال کیا کرو، یہ جنت کا سب سے بلند درجہ ہے، صرف ایک آدمی اس تک پہنچ سکے گا اور میں امید کرتا ہوں کہ وہ میں ہی ہوں۔
(مسنداحمد،۵۷۰۷)
سورہ مریم آیت نمبر 17
ترجمہ:
پھر انہوں نے ان لوگوں کے اور اپنے درمیان ایک پردہ ڈال لیا۔ اس موقع پر ہم نے ان کے پاس اپنی روح (یعنی ایک فرشتے) کو بھیجا جو ان کے سامنے ایک مکمل انسان کی شکل میں ظاہر ہوا۔
قالَ ﷺ
اس کی ناک خاک آلود ہوگئی، اس کی ناک خاک آلود ہوگئی، اس کی ناک خاک آلود ہوگئی. پوچھا گیا: الله کے رسول! وہ کون ہے؟ فرمایا: جس نے اپنے والدین میں سے کسی ایک کو یا دونوں کو بڑھاپے میں پایا اور (ان کی خدمت کرکے) جنت میں داخل نہ ہوا.
مسلم 6510، 6511
(ترمذی 3545؛ مشکوٰۃ 4912)