السلام عليكم صباح الخير 💞
اے پیغمبر لوگوں سے کہہ دو کہ اگر میرے رَبّ کی باتیں لکھنے کیلئے سمندر روشنائی بن جائےتو میرےرَبّ کی باتیں ختم نہیں ہوں گی کہ اُس سے پہلے سمندر ختم ہو چکا ہو ��اچاہے اُس سمندر کی کمی پوری کرنے کےلئے ہم ویسا ہی ایک اور سمندر کیوں نہ لے آئیں(سورۃ الکھف)
ماشاءاللہ
#جیرابھائی
اللہ پاک نے آپ کو ترقی سے
نوازا اور آج آپ ایک ہزار لوگوں کے ساتھ
ٹویٹر پر ایک بار پھر براجمان ہیں
آپکو #1k
کی بہت بہت مبارک ہو
👇❣️
@MR_jeera001
آئیں ان کو مبارکباد دیتے ہیں اور فولو بھی کرتے ہیں
#Fb پکا
@jeera_07 پہلا اکاؤنٹ بلاک ہوگیاہے