اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دوستو میرا اکاؤنٹ سسپنڈ ھو گیا پلیز مجھے فالو کریں فالو بیک 💯 ملے گا انشاء اللہ
میرے لیے اللہ ہی کافی ہے
عمران خان ژندہ باد
27 ستمبر صرف ایک تاریخ نہیں، ایک عوامی آواز کا دن ہے۔
پورے پاکستان سے قافلے اپنے آئینی اور سیاسی حقوق کے لیے نکلنے کی تیاری میں ہیں۔
یہ جدوجہد انصاف، قانون کی بالادستی اور عوامی حقِ رائے کے لیے ہے۔
27 ستمبر کو ہر شہر سے ایک آواز بلند ہوگی —
عوام کا حق، آئین کا احترام، انصاف کا قیام!
#ستمبر27_یوم_انقلاب
۔
وہ یوں دے رہا ہے صدائے محـــــــــــــــبت
کوئی آج مجھ سے نِبھائے محــــــــــــــبت
کوئی بھـــی نہیں ہے جو تم ســــے بچا ہو
سبھی کہہ رہے ہیں کہ ہائے محـــــــــــبت
وہ دردِ محبـت بہت پُرســـــــــــکوں تھا
سو دل کہتا ہے پھر ستائے محـــــــــــبت
🕊️❣️🍁❣️