جمعہ مبارک
صبح ب��یر
إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا.
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
🌷﷽🌷
فرمانِ مصطفیٰ ﷺ
خوشحالی میں اللہ کو یاد رکھ
وہ تنگدستی میں تجھ پر خاص توجہ فرمائے گا
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم ❣️
صبـــح بخیـــر 🌻
جُــمُـعــہ مُـبـارک 🕌
#خاتم_النبیین_محمدﷺ