السلام علیکم
مدد کرنا سیکھیے ؛ فائدے کے بغیـــــر.
ملنا جُلنـــا سیکھیئے ؛ مطلب کے بغیــــر.
چلنا سیکھیئے ؛غــــرور کے بغیــــر.
زندگی جینا سکھیئے؛ دیکھاوے کے بغیر.
ویسے یہ دنیا واقعی بہت بے حس ہو چکی ھے۔۔۔
نہ اپنے نہ پرائے، نہ دوست نہ دشمن کوئی نہیں پوچھ رہا ۔۔
وطن پہ مر مٹنے کا جزبہ لے کر گھر سے نکلنے والی کی کوئی خیر خبر ہی نہیں۔۔۔
سب چپ ہیں ۔
ہمیں تو بہت فکر ہو رہی ھے۔۔۔
#IAFChief#IndianAirForce#IndiaPakistanWar
پاکستانی تاریخ میں ایک ایسا بھی وزیر اعظم گزرا جو گندے پبلک ٹوائلٹس کی تصویریں بذریعہ وٹس ایپ صرف اس لئیے منگوایا کرتا تھا کہ انہیں دیکھ کر یا شاید سونگھ کر انکی گندگی کے حساب سے ان پر فائن لگا سکے۔🤣
💫﷽✨
-وَ یَمْكُرُوْنَ وَ یَمْكُرُ اللّٰهُؕ-وَ اللّٰهُ خَیْرُ الْمٰكِرِیْنَ
ترجمہ:
اور وہ اپنا سا مکر کرتے تھے اور اللہ اپنی خفیہ تدبیر فرماتا تھا اور اللہ کی خفیہ تدبیر سب سے بہتر ہے.
#القران_الكريم
🌹وعلیــــــــــکم الســــــــــــــلام🌹
🪸 🌱 صبح بخیر زندگی 🌱🪸