ھمارے ساتھ بڑا ظلم ھو رھا ھے مرشدو ۔
آج تین دن سے میرے اکاؤنٹ میں یہ مثلاء آرھا ھے ایک بندے کو فالو بیک دے کے دوسرے کو جب فالو بیک کرتا ھوں تو لمٹ کا مثلاء آجاتا ھے کوئی دوست یہ کوئی بہن بھائی رھنمائی کرے شکریہ۔۔۔۔ #LUMS#حزب_الله
جس جس کو فالو بیک نہیں ملا پلیز ویٹ میرے اکاؤنٹ میں کوئی مثلاء ھے جس کیوجہ سے فالو بیک نہیں ھو رھا جسکو بھی فالو بیک نہیں ملا ھے آج رات 12 بجے کے بعد مل جائے گا 💯🔙
جس نے بھی سپورٹ کیا سب کا بے حد شکریہ فالو دو 🔙فالو لو #حزب_الله_ارهابي#Gaza#NZvsSA#FreePalestine#Palestine