السلام علیکم🌹🌹🌹
صبح بخیر 🥀
تمام حمد و ثناء اس "رب" کےلئے جسکی رحمت سے ناامیدی نہیں، جس کی نعمتوں سے دامن خالی نہیں، جس کی مغفرت سے مایوسی نہیں، اور جس کی رحمتوں کا فیضان کبھی رکتا نہں ۔
اللہ پاک ہم سب کا دامن خوشیوں سے بھر دے۔ آمین🤲
#X_promo
اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ♥️
"" صبح بخیر""
دعا ہے رب کریم آپ کو صحت سلامتی عافیت اور بے حساب خوشیوں سے نوازے اور تمام جہانوں میں اس کی رحمتیں آپ پر
برستی رہیں
آمین یا رب العالمین
#X_promo