اب ان کی سن لو 📢
سیمنٹ کا 50 کلو کا بیگ ایک ہزار کا اور آٹے والا 50 کلو کا بیگ 7000 کا.
اگر عوام آٹے کی جگه سیمنٹ کھا لے تو مضبوط قوم بن سکتی ہے.
میں میں میں اس قوم کو مضبوطی ک�� ساتھ اپنے پاوں پر کھڑا کرکے دکھاوں گا.
(شووباز شڑیف)
لو کر لو گل
اس ملک میں باریاں لگی ہوئی ہیں
عوام سے ان کو کوئی غرض نہیں
ایک جاتا دوسرا آجاتا دوسرا جاتا پہلا آجاتا
دو نشئی آپس میں بحث کر رہے تھے کہ کپڑوں سے بڑی بو آرہی ہے
دونوں نے ایک دوسرے کے کپڑے پہن لئیے
قوم کا اللہ تو حافظ...
اگر شوہر سالن کے ساتھ اچار مانگ لے تو سمجھ جائیں
سالن میں دم نہیں ہے
اک اور بات
دم ویسے شوہر میں بھی نہیں ہے جو ایسا کہ دے
@Nid_z0 اس کو کہتے ہیں بے بسی 😂😂
پشتو میں اک محاورا ہے اس کی اردو کچھ ایسے
” ڈرو اس بلا سے جس کا پیٹ نہ ہو “
مطلب ایسی بلا جس کا پیٹ نہ ہو وہ زیادہ خطرناک ہوتی ہے
نواز شریف وہ بلا ہے جس کا پیٹ نہیں اس لئے اس کو
پاکستانیوں کے پیٹ کی بھی پروا نہیں
اس کو بس اقتدار چاہیے جیسے بھی ملے
دنیا میں کتنے غم ہیں
میرا غم کتنا کم ہے
مصر کی عورتیں اپنے خاوند کو مارنے میں دنیا میں پہلے نمبر پر ہیں۔ اپنے مردوں کو مارنے کیلئے صرف ہاتھوں کا استعمال نہیں کرتی بلکہ کچن کا سامان ، جوتا ، ہتھیار اور جو ہاتھ میں آئے مار دیتی ہیں
مصر کی ایک فیملی کورٹ کے اعدادوشمار کے مطابق