سعید چوہدری کے ویلاگ سے یہ بھی معلوم ہوا کہ جو فراڈ یا ترین وکیل ہوتا جیسے ایک بیوہ کا گھر بطور وکیل ثاقب نثار نے ہڑپ لیا اسی کو جج بنا دیتے ہیں جیسے ثاقب نثار کا وکیل بیٹا جو سیٹیں بیچتے پکڑا گیا اب بابر ستار گرین کارڈ والا اسے بچا رہا ہے
اسی لیے کہتا ہوں وکیلوں میں سے جج لینا بند کریں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ایل ڈبلیو ایم سی کے روڈ شو میں شرکت۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور کو مزید بہتر بنانے اور پنجاب کے ہر ضلع میں صفائی ستھرائی کے بہتر نظام کے عزم کا اعادہ
مریم صاحبہ نے جو کیا ہے اگر اسکے بعد بھی کچھ نہ کریں تو انکی کارکردگی سب سے بڑھ کے ہے وہ کمال کرچکی ہیں وہ ہر نئے پروجیکٹ کو لانچ کر چکی ہیں ایک عورت نے مردوں سے بڑھ کے جو کیا ہے اسکا کوئی ثانی نہیں ہوگا اللہ آپکو مزید کامیابی دے🤲
@MaryamNSharif
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
❣️ صبح بخیر
💕لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور فرما.
آمین ❣️