جیئے بھٹو۔۔۔۔
پی پی پی نے پنجاب کی ہر تحصیل سے اپنے ہارنے والے امیدواروں کو اسلام آباد BISP آفس بلایا ہے اور سب کی ثمینہ خالد چیئرپرسن سے ملاقات کروائی جارہی ہے اور وہ اپنا اپنا لسٹوں کا کوٹہ دے رہے ہیں جنکو اس پروگرام میں شامل کرنا ہے۔
پیپلز پارٹی نے اپنے وفاقی دور حکومت میں بھی اپنے پارٹی ورکز کو BISP میں اچھی پوزیشنز پر لگوایا۔ میرا ایک دوست بھی بہتر پوزیشن پر ہے۔ پیپلز پارٹی کی یہ کوالٹی ہے یہ اپنے ورکر کو نہیں بھولتے جب کہ مسلم لیگ ن آج بھی یوتھیوں کو نوکریاں دے رہی ہے اور اپنے کارکنان باری انکو میرٹ یاد آ جاتا ھے....!!!
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف آج دلی طور پر بہت خوشی محسوس کر رہی ہوں گی کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ایک اور وعدے کی تکمیل یقینی ہوئی
#صحت_بھی_تعلیم_بھی
انشاءاللہ کل 5 ستمبر بروز جمعرات
"چیف منسٹر سکول نیوٹریشن پروگرام"
افتتاح بدست وزیراعلیٰ پنجاب
مریم نوازشریف
چیف منسٹر سکول نیوٹریشن پروگرام کے پہلے مرحلے میں
راجن پور ، مظفر گڑھ اور ڈیرہ غازی خان کے پرائمری سکولوں کے بچے مستفید ہونگے
وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی ہدایت پر قومی ہیرو ارشد ندیم کا لاہور ائیرپورٹ پر والہانہ استقبال کیا
پوری قوم نے ارشد ندیم کا فقید المثال استقبال کر کے نوجوان نسل کو پیغام دیا کہ وہ بھی ارشد ندیم کی طرح محنت کریں ملک کا نام روشن کریں
ملک آزاد ہوا اپنا بوجہ دو قومی نظریہ
ایمان اتحاد و تنظیم بنی نعرہ فکریہ
نظریہ پاکستان ٹرسٹ کی تقریب تقسیم انعامات میں اظہار خیال
نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے
پاکستان ایک الہامی سچ اور اللہ کی طرف سے تحفہ ہے
اس وقت عوام کو تمام سیاسی نظریہ سے بالاتر ہو کہ نظریہ پاکستان اور پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے پاکستان مسلم لیگ ن کے ادوار گواہ ہیں کہ ہمشیہ مسلم لیگ ن نے ہی ملک کو بحرانوں سے نکالا
اور انشاء اللہ وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کے ویژن کے مطابق پنجاب ایک مثالی صوبہ بنے گا
پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰
Uplift of every sector is my priority but my prime focus is on the improvement of health facilities & services in Punjab.
Alhumdulilah above 100000 patients from rural areas received treatment through Field Hospitals at their doorsteps.