@SabootInaam@soldierspeaks ye log molok mey bagi payda ker rehey hain ager is qom mey thoda be shaoor hey to stand leyna hoga apney hifazat key liya khada hona padey ga
کیا تمام ادارے مدر پدر آزاد ھیں قانون کی کویٸ حد بندی نھیں اگر ایسا ھوا تو ھر بندہ قانون کو ہاتھ میں لے گا جو اس ملک کی سالمیت کے لیے مسلہ پیدا ھوگا ادارے ھی عدالت کی عزت کو مجروع کریں تو اس ملک میں عام آدمی محفوظ کیسے رھے گا