ہر وہ چیز جو آج تمہیں پریشان کر رہی ہے ایک دن تم اسے یاد کر کے مسکراؤ گے
اس لیے پریشان ہونے کی بجائے اس سے سیکھو
مشکل وقت عارضی ہوتا ہے لیکن اس سے ملنے والا سبق ہمیشہ یاد رہتا ہے
عمران خان کے دور میں عالمی منڈی میں تیل آج کی قیمت سے پچیس فیصد مہنگا تھا مگر اسنے پاکستان��وں کو 145 روپے لیٹر دیا۔ پھر جرنیلوں کی مدد سے یہ تجربہ کار آگئے اور آج بھی عالمی منڈی میں قیمتیں لگاتار گرنے کے باوجود 353 روپے سے زیادہ ہے۔ شکریہ کس کا ادا کریں؟
عمران خان کی آنکھ 85 فیصد بینائی کھو چکی اس بات کو عمر چیمہ نے جھوٹ ، گمراہی ، اور شرم قرار دیدیا لیکن ماضی میں نواز شریف کو پلیٹلیٹس والا درد اٹھا تو عمر چیمہ جذباتی ہو کر کم ظرف دشمن کے طعنے دینے لگے۔
کیا کہنے